جو تیرے عشق میں ڈوبا تو ہوش کھو بیٹھا

کہاں مجال کہ یوں ہوش میں کوئی لوٹے
(ڈاکٹررضا)