وقت کا کام گزرنا ھے،گزر جائے گا
زخم اب بھی ھے ہرا رھنے دو بھر جائے گا
وقت اب اتنا کہاں پھر سے اسے یاد کروں
ٹہر کچھ دیر کہ یہ وقت بھی ٹل جائے گا
( ڈاکٹررضا)