میں تیری راہ میں بیشک بھٹک گیا تھا مگر
سفر ابھی بھی میرا تیری جستجو کو لئے
(ڈاکٹررضا)

جو کر رھا ھوں میں سجدہ تیری اطاعت میں
ھے ڈر خدا کا فقط میری اس عبادت میں
(ڈاکٹررضا)