کردار لڑ رہے ہیں یوں آغاز سے فقط
ہر دور کے یزید کا دشمن حسین ہے
(ڈاکٹر رضا حیدر)