Sureh taha ! Is ayat mein meri nazar mein Rasool-e-khuda (SAWAW) ki uss pareshani ka zikr hai joe Hazrat fatima salamullah kay aqd aur humsafar ko leeaey thee …

goya hukum-e-khuda ka intizaar aur Ali(A.S) ko uss ka humsafar bananay say ………

yani upnee Aal (A.s)ko uss jorray k tanazer mein dekhnay say hai werna Rasoolon per baar-e-risalat faqat paygham phonchana hua kerta hai ……….

joe kisi bhee soorat Rasool-o-per giraa’n nahee hua kerta meri nazar mein seena chorra kerna Ali(A.S) ko bhai ki soorat woh maqam dena hai joe maqam Moosa (A.S) nay haroon(A.S) k leeaey maanga

قَالَ رَبِّ ٱشۡرَحۡ لِى صَدۡرِى (٢٥) وَيَسِّرۡ لِىٓ أَمۡرِى (٢٦) وَٱحۡلُلۡ عُقۡدَةً۬ مِّن لِّسَانِى (٢٧) يَفۡقَهُواْ قَوۡلِى (٢٨) وَٱجۡعَل لِّى وَزِيرً۬ا مِّنۡ أَهۡلِى (٢٩) هَـٰرُونَ أَخِى (٣٠) ٱشۡدُدۡ بِهِۦۤ أَزۡرِى (٣١) وَأَشۡرِكۡهُ فِىٓ أَمۡرِى (٣٢) كَىۡ نُسَبِّحَكَ كَثِيرً۬ا (٣٣) وَنَذۡكُرَكَ كَثِيرًا (٣٤) إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرً۬ا (٣٥) قَالَ قَدۡ أُوتِيتَ سُؤۡلَكَ يَـٰمُوسَىٰ (٣٦)

سُوۡرَةُ طٰه

کہا میرے پروردگار میرا سینہ کھول دے (۲۵) اور میرا کام آسان کردے (۲۶) اور میری زبان کی گرہ کھول دے (۲۷) تاکہ وہ بات سمجھ لیں (۲۸) اور میرے گھر والوں میں سے میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما (۲۹) (یعنی) میرے بھائی ہارون کو (۳۰) اس سے میری قوت کو مضبوط فرما (۳۱) اور اسے میرے کام میں شریک کر (۳۲) تاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں (۳۳) اور تجھے کثرت سے یاد کریں (۳۴) تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے (۳۵) فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی (۳۶)

goya bhaiyon ki moujoodgi mein seena chorra hua kerta hai … Aisay kay

کہا میرے پروردگار میرا سینہ کھول دے

سُوۡرَةُ طٰه

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟

سُوۡرَةُ الشَّرح

ub zara ayat ko is tanazer mein perhay ………..

أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ (١) وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ (٢) ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ (٣) وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ (٤) فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا (٥) إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرً۬ا (٦) فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ (٧) وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب (٨)

سُوۡرَةُ الشَّرح

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) (۱) اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا (۲) جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی (۳) اور تمہارا ذکر بلند کیا (۴) ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے (۵) (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے (۶) تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو (۷) اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو (۸)

is hee ayat mein zikr-r-khair ka bulund hona is baat ki daleel hai k ayat nusl-e-payumberi ka zikr ker rahee hai k hum nay tumharay zikr ko bulund kia goya Aal-e-yasin per salam ….

وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِى ٱلۡأَخِرِينَ (١٠٨) سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبۡرَٲهِيمَ (١٠٩)

سُوۡرَةُ الصَّافات

اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا (۱۰۸) کہ ابراہیم پر سلام ہو (۱۰۹) إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ (١٢٨) وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِى ٱلۡأَخِرِينَ (١٢٩) سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِلۡ يَاسِينَ (١٣٠) إِنَّا كَذَٲلِكَ نَجۡزِى ٱلۡمُحۡسِنِينَ (١٣١)

سُوۡرَةُ الصَّافات

اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا (۱۲۹) کہ اِل یاسین پر سلام (۱۳۰) ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں (۱۳۱)

(Dr Raza)10615567_1549811028601767_6651351001112278794_n